گوگل کا پہلا سائنس میلہ عالمی
واشنگٹن
گوگل نے نوعمر بچوں کے لئے جن کی عمر میں 13 تا 18 سال ہیں پہلا عالمی سائنس میلہ کا
اجراء کیا، جس کے انعامات میں گالاپاگوس جزائر کے سفر کے اخراجات اور - 50 ہزار ڈالر
کا اسکالرشپ شامل ہیں ۔ گوگل دنیا بھر سے ذہین ترین نو عمر سائنسدانوں کی تلاش میں
ہے جو دلچسپ اور خلیقی منصوبے پیش کر سکیں جو آج کی دنیا میں کارآمد ہوں ۔

1 Comments
Behtareen ❤️
جواب دیںحذف کریںایک تبصرہ شائع کریں