ہم کاربن ڈائی آکسائیڈ کو پیٹرول میں تبدیل کریں گے۔۔۔ امریکی کمپنی کا دعوی
امریکہ
کی کمیٹی کار بن سائنس ایسا طریقہ وضع کر رہی ہے جس سے قدرتی گیس اور کاربن ڈائی
آکسائیڈ کو پیٹرول میں تبدیل کیا جا سکے گا ۔ کمپنی کا دعوی ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے
ذریعہ خام تیل کے استعمال کے بغیر امریکہ کی پیٹرول کی تمام ضروریات پوری کی جاسکیں
گی۔ یا ایسا ایندھن تیار کرنے کی طرف پیش
رفت ہوگی جو کم نقصان دہ ہوگا اور جس کا قدرتی وسائل مثلا خام تیل پر انحصار کم
ہوگا۔ در حقیقت میں کام کرنے کے لئے CO2 کے اخراج پر انحصار کرے گا ۔ کمپنی نے یہ طریقہ
اختیار کرنے کے لئے بہت زیادہ لیبارٹری کام کیا ہے ۔ تاہم ابھی اسے فیلڈ میں ٹیسٹ
کر نا باقی ہے ۔ علا و واز میں اس گھر میں توانائی کو کام میں لانے میں ابھی وقت
لگے گا۔

0 Comments
ایک تبصرہ شائع کریں