ٹی بی کی تشخیص اب ہوگی بہت آسان۔۔۔
عالمی ادارہ صحت ٹی بی کی
تصدیق کرنے کے لئے نئے آلہ جات کی منظوری دینے والا ہے ۔ جس کے لئے کسی تربیت یافتہ
لیبارٹری ٹیکنیشن کی ضروریات نہیں ہوگی اور اس میں دو گھنٹے سے بھی کم وقت لگے گا۔
ٹی بی کی روک تھام کے ادارہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مار یورولی گلیون نے اسے مرض کی تشخیص
میں ایک سنگ میل قرار دیا ہے ۔ اگر چہ اس میں خرابیاں موجود ہیں اور اس پر اخراجات
اٹھتے ہیں ۔ مضبوط ہونے کی بجاۓ
جلد ٹوٹ سکتی ہے اور بھی کی ضرورت پڑتی ہے۔ نئی مشین نہ صرف ٹی بی کی تصدیق کر سکتی
ہے بلکہ یہ بھی بتا سکتی ہے کہ آیا ٹی بی کی عام دوا
(Rifampicin) اس بیماری میں کس حد تک مفید ہے؟

0 Comments
ایک تبصرہ شائع کریں