NASA کے ایک خلائی پروگرام پر کتنا بجٹ خرچ ہوتا ہے؟؟؟
5 جنوری 1972 ء کوامریکی صدر
رچرڈنکسن نے ایک بل پر دستخط کئے جس کے نتیجہ میں خلائی شٹل کو ترقی دینے کے لئے
5.5 ملین ڈالر کی منظوری مل گئی ۔اسے اس طرح ڈیزائن کیا گیا تھا کہ ایک دفعہ
استعمال میں آنے والے راکٹ سے چلنے والے کیپسول کے مقابلے میں دوبارہ استعمال کے
قابل طیارے کے طور پر کام کرے شٹل نے ناسا کے پائلٹوں اور سائنسدانوں کو خلاء میں
زیادہ وقت دیا تا کہ وہ خلاء سے متعلق تحقیق جاری رکھ سکیں۔

0 Comments
ایک تبصرہ شائع کریں