سردیوں میں وقت جلدی کیوں گزرجاتا ہے؟


ہم گرمیوں میں وقت کو اتنا سست کیوں محسوس کرتے ہیں اور سردیوں میں وقت جلدی گزر جاتا ہے، ایسا کیوں ہوتا ہے؟ کیا ہماری گھڑیوں کا یہ عمل درجہ حرارت کے ساتھ ہوتا ہے انہیں یہ درجہ حرارت کے ساتھ ہوتا ہے اور سورج کے جلدی نکلنے اور غروب ہونے سے ہوتا ہے ۔ دراصل گرمیوں میں ہم سورج کے قریب ہوتے ہیں اور سردیوں میں دور ۔ تو ہماری گھڑیوں کی رفتار سورج سے فاصلے پر ہے۔ سورج ایک بھاری جسم ہے اور جب ہم کسی بھاری جسم کے قریب جاتے ہیں تو وقت سست رفتاری سے چلتا ہے اور جب دور ہیں تو تیز ۔ اب آپ سوچو گے کہ پھر سردیوں میں رات کیوں لمبی ہوتی ہے ۔ ہم تو سورج سے دور ہوتے ہیں ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ دن کو ہم سورج کے سامنے ہوتے ہیں اور رات کو پیچھے ۔ اس لئے وقت میں فرق آ جاتا ہے۔