بڑھاپے میں ہماری یادداشت
کیوں کمزور ہوجاتی ہے؟؟؟
بڑھاپے میں ہماری یادداشت برقرار رکھنے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے جو مایوسی اور پریشانی کا باعث ہے ۔ جب ہم کسی شخص کا تعارف کرانے کی کوشش کر یں اور اس کا نام بھول جائیں تو اس کیفیت کا علاج اب قریب ہے۔ برطانیہ کی ایڈن برگ یونیورسٹی کے ڈاکٹر جوناتھن سیکل نے پتہ لگایا ہے کہ دماغ کی خاص انزائم کو بلاک کر کے یادداشت کی خرابی کو دور کرنا اور زیادہ عمر کی یادداشت کو بحال کر ناممکن ہو گیا ہے ۔ اب اس طریقہ کار کا انسانوں پر تجربہ کیا جاۓ گا ۔ کمزور یادداشت رکھنے والوں کے لئے اس میں امید کی کرن موجود ہے ۔
اب
مریض کا خون اس کی جلد کے خلیوں سے تیار ہوگا۔۔۔
0 Comments
ایک تبصرہ شائع کریں