دنیا کے گرد پہلی نان اسٹاپ پرواز

کیلیفورنیا: تجرباتی طیارے وائیجر( Voyager ) نے جسے ڈک روٹان اور جینا و ویجر اور دیگر پائلٹ چلا رہے تھے ۔ ایندھن دوبارہ بھرے بغیر دنیا کی پہلی نان اسٹاپ پرواز مکمل کی۔ جب وہ کیلیفورنیا میں ایڈورز ایئر فورس میں پر بحفاظت اتر گیا۔ 25,012 میل کے سفر نے دوبارہ ایندھن بھرے بغیر فاصلہ طے کرنے اور ہوا بازوں کی قوت برداشت کا ریکارڈ قائم ہوا۔ اس سفر میں 9 دن 3 منٹ 44 سیکنڈ لگے ۔