قائداعظم اور ماہ دسمبر

·     25دسمبر1976 قائد اعظم محمد علی جناح پیدا ہوئے۔

·     23 دسمبر 1887ء سندھ مدرسہ کراچی میں قائد اعظم کا داخلہ ہوا۔

·     17 دسمبر 1893ء ایمی بائی سے شادی ہوئی۔

·     25 دسمبر 1894ء قائد اعظم نے اپنی اٹھارویں سالگرہ منائی۔

·     31 دسمبر 1915ء مسلم لیگ کے لکھنو سیشن کی صدارت کی۔

·     30 دسمبر 1916ء مسلم لیگ کے لکھنو کے اجلاس سے بحیثیت صدر خطاب کیا۔

·     111 دسمبر 1918ء اپالو سٹریٹ بمبئی میں شاندار جلسے سے خطاب کیا۔

·     30 دسمبر 1927ء کلکتہ میں مسلم لیگ کے اجلاس کی صدارت کی۔

·     7 دسمبر 1929ء میکڈونلڈ کے جوابی خط پر مسرت کا اظہار کیا۔

·     23 دسمبر 1929 وائسرائے ہاؤس میں اردن سے ملاقات کی۔

·     10 دسمبر 1938 الامان اخبار نے آپ کو قائداعظم کہہ کر پکارنے کی تجویز پیش کی۔

·     26 دسمبر 1938ء پٹنہ میں قائداعظم نے مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس سے خطاب کیا۔

·     2دسمبر 1939ء- 22 دسمبر کو یوم نجات منانے کی اپیل کی۔

·     22دسمبر1939ء کو یوم نجات کے طور پر منایا گیا۔

·     28 دسمبر 1999جامعہ عثمانیہ میں اولڈ بوائز کی ایک تقریب سے خطاب کیا۔

·     26 دسمبر 1941ء مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ناگپور اجلاس سے خطاب کیا۔