دنیا کے پھلے ایپل کمپیوٹر کی نیلامی

    دنیا کا پہلا ایپل کمپیوٹر حال ہی میں 214000 امریکی ڈالر میں فروخت ہوا جو دنیا کے سرکردہ آکشن ہاؤس کرسٹی لندن نے نیلام کیا ۔ اس کا خریداراٹلی کا نوادرات جمع کرنے والا ما رکو بوگلیوی ہے ۔اس کمپیوٹر کوز نیاک اور اسٹیو جانیر نے تیار کیا تھا اور یہ پری اسمبلڈ مدر بوڈ کا حامل پہلا پرسنل کمپیوٹر تھا۔ جدید دور کے ہوم پی سی کی طرف پہلا اہم قدم تھا اور ایپل ایمپائر کا آغاز تھا کی جس میں میکنٹوش کمپیوٹر ، آئی ماک، آئی پوڈ ، آئی پیڈ اور آئی فون شامل ہیں ۔